Urdu Correct Sentences are very helpful if you want to prepare tests for joining Cadet Colleges. Urdu correct sentences helps to understand the errors in the sentence. If you are well aware about Urdu correct sentences then you can pass the entry tests of cadet colleges easily. 

If you want to learn about more then Subscribe our YouTube channel of Shaheen Forces Academy, or Forces Intelligence. You can practice online HERE. For more notes of the subjects CLICK HERE. Install our mobile application of “Shaheen Forces“.

More detail Urdu Correct Sentences

In the following, many sentences are given in which Urdu correct sentences are given which are very important for all cadet colleges entry tests.

درستی فقرات

 

 درست فقرات

 غلط فقرات

 عیدالفطر مسلمانوں کا ایک مذہبی تہوار ہے۔

ہے۔  عید الفطر مسلمانوں کا ایک مذہبی تہوار

۔ وہ امتحان میں فیل ہو گیا

۔ وہ امتحان میں فعل ہو گیا

چیل چین نظر بڑی تیز ہوتی ہے۔

چیل کی نزر بڑی تیز ہوتی ہے۔

السلام و علیکم کے بعد واضح ہو۔

م و علیکم کے بعد واضح ہو۔  اسلا

ہمارے استاد بڑے قابل تھے۔

ہمارے استاد بڑے کابل تھے۔

میرے سر میں درد ہو رہا ہے۔

میرے سر میں درد ہو رہی ہے۔

آپ کا مزاج کیسا ہے۔

آپ کی مزاج کیسی ہے۔

تمہاری گیند کہاں ہے۔

تمہارا گیند کہاں ہے۔

آج کا اخبار کہاں ہے۔

اج کی اخبار کہاں ہے۔

وہ روز بروز کمزور ہو رہا ہے۔

وہ دن بدن کمزور ہو رہا ہے۔

براہ مہربانی تشریف لائیں۔

براہ مہربانی کر کے تشریف لاؤ۔

آپ کا دولت خانہ کہاں ہے۔

آپ کا غریب خانہ کہاں ہے۔

اب آپ جا سکتے ہیں۔

اب آپ جا سکتے ہو۔

ماہ رمضان بڑا مبارک ہے۔

ماہ رمضان کا مہینہ بڑا مبارک ہے۔

میں آپ کے سخت خلاف ہوں۔

میں آپ کے سخت برخلاف ہوں۔

مار کونی ریڈیو کا موجد تھا۔

مار کونی ریڈیو کا بانی تھا۔

یہ دونوں اشعار کسی شاعر کے ہیں۔

یہ دونوں اشعار کسی شاعر کے ہیں۔

آپ کا کہنا سر آنکھوں پر۔

آپ کا کہنا صرف ماتھے پر۔

بندریا درخت پر بیٹھی ہے۔

بندریا درخت پر بیٹھا ہے۔

پرہیز علاج سے بہتر ہوتا ہے۔

پرہیز علاج سے بہتر ہوتی ہے۔

جھاڑو صحن میں پڑی ہے۔

جھاڑو صحن میں پڑا ہے۔

جنابہ ہیڈ مسٹریس صاحبہ۔

جنابہ ہیڈ مسٹریس صاحب۔

بھنڈی کس بھاؤ بک رہی ہے۔

بھنڈی کس بہاؤ بک رہا ہے۔

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتی۔

موم کی ناک ہے۔

موم کا ناک ہے۔

ہاکی کی گیند سفید رنگ کی ہے۔

ہاکی کا گیند سفید رنگ کا ہے۔

میرا آواز اچھی ہے۔

میرا آواز اچھا ہے۔

اس کی ناک موٹی ہے۔

اس کا ناک موٹا ہے۔

میرا قلم اچھا ہے۔

میری قلم اچھی ہے۔

میں نے خواب دیکھا۔

میں نے خواب دیکھی۔

اس کا مرض بڑھ گیا۔

اس کی مرض بڑھ گئی ہے۔

اتنا کھاؤ جتنی بھوک ہو۔

اتنی کھاؤ جتنی بھوک ہو۔

میری گیند زیادہ اچھا ہے۔

میرا گیند زیادہ اچھا ہے۔

اس کی اردو اچھی ہے۔

اس کا اردو اچھا ہے۔

مکان  کی چھت نئ ہے۔

مکان کی چھت نیا ہے۔

یہ دہی بہت کھٹی ہے۔

یہ دہی بہت کھٹی ہے۔

میں نے اخبار پڑھا۔

میں نے اخبار پڑھی۔

میں نے اس کا انتظار کیا۔

میں نے اس کی انتظار کی۔

بارش میں کیچڑ ہوگئ ہے۔

بارش میں کیچڑ ہوگیا ہے۔

اس کا زخم گہرا ہے۔

اس کی زخم گہری ہے۔

وہ گہری سوچ میں پڑ گیا۔

وہ گہرے سوچ میں پڑ گیا۔

سب لڑکیاں گھر چلی گئی ہیں۔

۔ سب لڑکیاں گھر چلیں گئی ہیں

اس کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔

اس کے پیٹ میں درد ہوا۔

مالی نے ہری ہری گھاس اگائ۔

مالی نے ہرا ہرا گھاس لگایا۔

جماعت میں اس کا طوطی بول رہا ہے۔

جماعت میں اس کی طوطی بول رہی ہے۔

کوا اور چیل اڑ گئے۔

کوا اور جھیل اڑ گیا۔

کرکٹ اچھا کھیل ہے۔

کرکٹ اچھی کھیل ہے۔

نیکی کی راہ اختیار کرو۔

نیکی کا راہ اختیار کرو۔

ضد کرنا اچھا نہیں۔

ضد کرنی اچھی نہیں۔

بر خرداد فرح آگئی۔

بر خرداری فرح آگئی۔

یہ لڑکی اچھا گاتی ہے۔

یہ لڑکی اچھی گاتی ہے۔

میں نے اس کو تحفہ دیا۔

 میں نے اس کو تحفہ دی۔

وہ بیل کار کس کی ہے۔

وہ بیل کار کس کا ہے۔

کل مجھے تقریر کرنی ہے۔

کل مجھے تقریر کرنا ہے۔

کشمیر  موسم گرم کی جنت ہے۔

کشمیر  موسم گرم کا جنت ہے۔

مجھے تو سمجھ ہی نہیں آتا۔

مجھے تو سمجھ ہی نہیں آتی۔

عورت یہ سن کر ہکابکا رہ گئی۔

عورت یہ سن کر ہکی بکی رہ گئی۔

سادیہ اور نادیہ واپس چلی گئیں۔

سادیہ اور نادیہ واپس چلی گئی۔

اس کے ہوش ٹھکانے نہیں۔

اس کا ہوش ٹھکانے نہیں۔

اس کی سانس پھولا ہوا ہے۔

اس کا سانس پھولا ہوا ہے۔

ملتان یہاں سے کتنی دور ہے۔

ملتان یہاں سے کتنا دور ہے۔

یہ راہ دریا کی طرف جاتی ہے۔

یہ راہ دریا کا طرف جاتا ہے۔

جب سے اس نے ہوش سنبھالا۔

جب سے اس نے ہوش سنبھالی۔

میں دیر سے آپ کی راہ دیکھ رہا ہوں۔

میں دیر سے آپ کا راہ دیکھ رہا ہوں۔

میلے میں کئ مرد اور عورتیں آئیں۔

میلے میں کئ مرد اور عورتیں آۓ۔

آپ کیوں انکسار سے کام لے رہے ہیں۔

آپ کیوں انکساری سے کام لے رہے ہیں۔

میں نے عرض کی تھی کہ میرا جیب کاٹ گئ۔

 میں نے عرض کیا تھا کہ میرا جیب کاٹ گیا۔

وہ عورت جا رہی ہیں۔

وہ عورت جا رہی ہے۔

دروازہ بند کرو۔

دروازے کو بند کرو۔

راجا نے نوکر کو حکم دیا۔

راجے نے نوکر کو حکم دیا۔

بچے نے ماں سے بات  کی۔

بچہ نے ماں سے بات کی۔

یہ ہمارے دادا کی دکان  ہے۔

یہ ہمارے دادے کی دکان ہے۔

کیا تم نے اپنے بیٹے کو نہیں جانتے۔

کیا تم نے اپنے بیٹا کو نہیں جانتے۔

ہم نے قائداعظم کو دیکھا تھا۔

ہم نے قائداعظم دیکھے تھے۔

چند سال سے پرچے مشکل آرہے ہیں۔

چند سالوں سے پرچے مشکل آرہے ہیں۔

السلام و علیکم ۔الحمدللہ

السلام و علیکم ۔الحمدوللہ۔

میں بخیریت ہوں۔

میں بخیریت سے ہوں۔

ہمیں آج چھٹی ہے۔

ہم آج چھٹی ہے۔

آپ کب لوٹیں گے۔

آپ کب واپس لوٹ آئیں گے۔

 رمضان کا مہینہ بھی آگیا۔

ماہ رمضان کا مہینہ بھی آگیا۔

حقیقت میں وہ اچھا ہے۔

در حقیقت میں وہ اچھا ہے۔

کتے کثرت سے مر رہے ہیں۔

کتے بکثرت سے مر رہے ہیں۔

آب حیات زندگی بخشتا ہے۔

آب حیات کا پانی زندگی بخشتا ہے۔

سنگ مرمر خوبصورت ہے۔

سنگ مرمر کا پتھر خوبصورت ہے۔

اس نے میرے خلاف گواہی دی

اس نے میرے برخلاف گواہی دی۔

وہ سڑک کے کنارے کھڑا ہے۔

وہ بر لب سڑک کے کنارے کھڑا ہے۔

وہ بدھ کے دن آئے گا۔

وہ بدھوار کے دن آئے گا۔

مجھے آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔

میں آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔

دراصل وہ جھوٹا ہے۔

دراصل میں وہ جھوٹا ہے۔

اپنا الوسیدھانہ کرو۔

اپنےالو کو سیدھے نہ کرو۔

یہ میرا ڈرائنگ روم ہے۔

یہ میرا ڈرائنگ روم کا کمرہ ہے۔

براۓ مہربانی بیٹھ جائیں۔

براۓ مہربانی کرکے بیٹھ جائیں۔

کوہ ہمالیہ بہت اونچا ہے۔

کوہ ہمالیہ پہاڑ بہت اونچا ہے۔

ثمینہ ، نادیہ اور سعدیہ بہنیں ہیں۔

ثمینہ اور نادیہ اور سعدیہ بہنیں ہیں۔

میں نے دہی سے روٹی کھائی۔

میں نے دہی کے ساتھ روٹی کھائی۔

سائنس  روم بہت صاف ہے۔

سائنس  روم کا کمرہ بہت صاف ہے۔

 بھائی کے سوا میرا کوئی سرپرست نہیں۔

سواۓ بھائی کی میرا کوئی سرپرست نہیں۔

تنخواہ میں مشکل سے گزارہ ہوتا ہے۔

تنخواہ میں بمشکل گزارا ہوتا ہے۔

Shaheen Forces Academy

Subscribe our YouTube Channel Here

Shaheen Forces

Install our Mobile Application Here

Subscribe YouTube Channels

For more notes Click Here

 Click Here for practice online tests 
 Click Here  
for notes of the other subjects
Click Here f
or checking required Weight  & Height

Click Here for Free Tests & Guidance about ISSB

Click Here to Follow up for Current Jobs & more Notes 

Latest Posts

Leave a Reply

Scroll to Top