ارد و کے پہلے شاعر           امیر خسرو

طوطی ہند.                      امیر خسرو

اردو کی پہلی کتاب.          سب رس

اردو کے پہلے رباعی گو.     ملاوجہی

پہلے نوبل انعام یافتہ.       رابندر ناتھ ٹیکور

اردو کی پہلی شاعرہ         ماہ لقابائی چندہ

اردو نظم کے پہلے شاعر. .  نظیر اکبر آبادی

پہلے صاحب دیوان شاعر    قلی قطب

پہلی صاحب دیوان شاعرہ  ماہ لقابائی چندہ

اردو کے پہلے مورخ            رام بابو سکینہ

اردو کا پہلا ناول.               مراۃالعروس

اردو کا پہلا فسانہ.              سوزوطن

اردو کے پہلےہندو شاعر.       نام دیو

اردو کی طویل ترین نظم.    مدوجزر اسلام

دنیا کی طویل ترین نظم.      مہا بھارت

اردو کا پہلا اخبار.               جام جہاں نما

پہلے قصیدہ اور مراثیہ گو.    فضلی

اردو کے پہلے ناول نگار         ڈپٹی نزیر احمد

اردو کے پہلےافسانہ نگار        پریم چند

اردو کا پہلا ڈرامہ.                اندرسبھا

پہلے پنجابی. شاعر.               بابافرید گنج شکر

پشتو کے پہلے شاعر.              امیر کروڑ

پاکستان کی پہلی شاعرہ.        ادا جعفری

اردو کے پہلے ہجو گو.              رفیع الدین

اردو کے پہلے صوفی شاعر.      خواجہ میر درد

بچوں کے پہلےاردو شاعر.      اسماعیل میرٹھی

اردو کے پہلے مضمون نگار.       سر سید احمد خان

اردو کے پہلے انشائیہ نگار         سر سید احمد خان

اردو کا پہلا ڈرامہ نگار.             امانت لکھنوی

#اردو_ادب  شعارکے  حوالےسے چند معلومات

۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو

۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ

۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد

۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)

۔ پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند

۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)

۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا

۔ پہلے مضمون نگار ۔  سید احمد خان

۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش

۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب  (عود ہندی)

۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ

۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی

۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی  (اندر سبھا)

۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی

۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی

۔ شاعر انقلاب + شاعر اعظم  ۔ جوش ملیح آبادی

۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری

۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال

۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری

۔ تاریخی ناول۔ نسیم حجازی

۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب

۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی

۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری

۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو 

۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی  (مقدمہ شعر و شاعری )

۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر

۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق

۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ

۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شاعری مجموعہ ۔ بانگ درا

۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شاعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز

۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال

۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر

۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے

۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا

۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری

۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی

۔ اردو کی ترویج،  انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا

۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج

۔ اردو دفتری زبان بنی۔ 1832

۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی

۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد

۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد

۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی

۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین 1786

۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر 1790

۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات

۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض

۔ دست صبا ۔ فیض

۔ نقش فریادی۔ فیض

۔ غبار ایام۔ فیض

۔ دست تہہ سنگ  ۔ فیض

۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ

۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر

۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر

۔  روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن

۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام

۔ بازار حسن۔ پریم چند

۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور

۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین

۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ

۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری

۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان

۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ

۔ ڈرامہ،  اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید

۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج

۔ ترقی پسند تحریک ۔ 1936

۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم

۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر

۔ رباعی ۔ چار مصرعے

۔ مخمس ۔  جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں

۔ مسدس ۔   نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے

۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم

۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی  باتیں

۔ نثر کے معن۔ بکھرا ہوا

۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسان

کلیات میں 6 دیوان شامل ہیں ۔

عظیم الدین احمد نے اردو کا پہلا سانیٹ 1903 میں فریاد عظیم کے نام سے لکھا ۔

منشی مولوی محبوب عالم پیسہ اخبار کے پہلے ایڈیٹر تھے ۔

بارہواں کھلاڑی افتخار عارف  کی نظم کا نام ہے ۔

میر تقی میر کے 6 دیوان ہیں ۔

مصحفی کے 8 دیوان ہیں ۔

احمد ندیم قاسمی نے 10 جولائی 2006 کو وفات پائی ۔

ضیا ء الحق قاسمی نے 28 اکتوبر 2006 کو وفات پائی۔

شوکت صدیقی نے 18 دسمبر 2006 کو وفات پائی ۔

ارمغانِ حجاز علامہ اقبا کا واحد مجموعہ کلام ہے جواردو اور فارسی دونوں میں ہے ۔

حسین حالی مرزا غالب کے شاگرد تھے  􄗋الطاف

نے اپریل 1901 ء میں شائع کیا۔ 􄜑لقادر مخزن رسالہ شیخ عبدا

اردو کا پہلا سفر نامہ عجائبات مزہنگ یوسف خان کمبل پوش ہے۔

ب کدم  راؤ  پدم راؤ ہے۔ کتا􃥶 اردو کی پہلی منظوم

ب “سب رس” ہے۔􃥶کتا اردو کی پہلی نشری

علامہ اقبال کی نظم “خضرراہ ” بانگ درامیں ہے۔

اسماعیل میرٹھی بچوں کے شاعر کی حیثیت سےمشہور ہوئے۔

دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی مولانا شبلی نعمانی تھے ۔

مولانا حالی نے “مسدس حالی ” سر سید کے کہنے پر لکھی۔

فیض احمد فیض اور احمد ندیم قاسمی کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا۔

اردو لفظ کو سب سے پہلے راسخ نے استعمال کیا۔

شاعری میں سب سے پہلے زبانکے لیے اردو کا لفظ مراد شاہ لاہوری نے استعمال کیا۔

ب” شاہنامہ اسلام” مثنوی کی شکل میں لکھی گئی ۔ کتا􃥶 مولانا حفیظ جالند ھری کی

”ساقی نامہ” نظم علامہ اقبال کی ہے جو بال جبریل میں ہے۔

علامہ اقبال نے افغانستان کی تعلیمی پالیسی مرتب کی۔

انجمن پنجاب کے بانی اور روح رواں ہالرائیڈ تھے۔

شفیق الرحمن، کرنل محمد خان ، مشتاق یوسفی ، پطرس بخاری اور ابن انشاء میں مزاح نگای کی قدر مشترک ہے۔

غزل کی ابتد اء دکن سے ہوئی۔

پہلا صاحب دیوان شاعر قلی قطب شاہ ہے۔

اردو کا پہلا شاعر امیر خسرہ ہے۔

چندا بائی ہیں۔ 􄜑لقا اردو کی پہلی شاعرہ ماہ

بانو قدسیہ کے پہلے افسائے کا نام “وابستگی “تھا۔

اردو زبان و ادب کا پہلا نشر نگار گیسو دراز بندہ نواز ہے۔

رفیع الدین سودا نے قصید ہ کی وجہ سے شہرت پائی۔

ب ” علم الاقتصاد” اقتصادیات کے موضوع پر ہے۔ کتا􃥶 علامہ اقبال کی پہلی نثری

فیض احمد فیض واحد پاکستانی شاعر ہیں ، جنہیں روسی ایوارڈ “لینن پرائز ” ملا۔

ب “چراغ سحر ” میں ہے۔ کتا􃥶 پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندی کی

علامہ اقبال کی نظم” طلوع اسلام” بانگ دار میں ہے۔

ب بانگ دار میں ہیں۔ کتا􃥶 شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کی

غزل کا پہلا شعر مطلع اور آخری شعر مقطع کہلاتا ہے۔

مسد س حالی کا دوسرا نام  مدو جزراسلام ہے۔

”زمیندار”اخبار مولانا ظفر علی خان نے جاری کیا۔

اردو کا ” ہمدرد”اور انگریزی کا “کامریڈ” مولانا محمد علی جوہر نے جاری کیا ۔

اردو کا پہلا ڈرامہ اندر سبھا امانت لکھنوی کا ہے۔

آغا حشر کا شمیری کو اردو ڈرامے کا شیکسپیئر کہا جاتا ہے

اردو کو 1832 میں برصغیر میں سرکاری و دفتری زبان کا درجہ ملا۔

علامہ اقبال کے خطو ط “اقبال نامہ ” کے نام سے شائع ہوئے ۔

نے لکھا۔ 􄜑لقادر  بانگ دار کا دیباچہ  پروفیسر شیخ عبدا

علامہ اقبال کی آخری نظم کا نام “حضرت انسان”ہے۔

تہذیب الاخلاق  رسالہ سرسید احمد خاں نے 1871 میں شائع کیا ۔

اردو کا پہلا اخبار “جام جہاں نما” کلکتہ سے 1822 میں شائع ہوا۔

اردو ترکی زبان کا لفظ ہے۔

دیوان غالب پہلی مرتبہ 1811 میں شائع ہوا۔

نظیر اکبر آبادی کو عوامی شاعر کہا جاتا ہے۔

اردو کی نظم “آدمی نامہ” نظیر اکبر آبادی کی ہے ۔

بابائے اردو مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے۔

اردو غزؽ کا باقاعدہ آغاز ولی دکنی نے کیا۔

اردو کا پہلا ناول مراۃ العروس ہے۔

علامہ اقبال کی پہلی نظم “ہما” ہے۔

امیر انیس اردو کے مرثیہ نگار کا تعلق لکھنو سے تھا۔

سند باد جہاز ی اور کولمبس کے قلمی نام سے چراغ حسن حسرت نے فکاہیہ کالم لکھے۔

غزل کے لغو ی معنی ہیں عورتوں سے باتیں کرنا ۔

اکیلے شعر کو فرد کہا جاتا ہے۔

ایم ۔ اے ۔او کالج علی گڑھ 1920 میں یونیورسٹی بنا۔

علامہ اقبال کے علاوہ فیض احمد فیض کا تعلق بھی سیالکوٹ سے تھا۔

ترقی پسند تحریک کے پہلے صدرمنشی پریم چند ہیں۔

شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو ردیف کہتے ہیں۔

ب ہے جس کا دیباچہ  اردو میں ہے۔􃥶کتا پیامِ  مشرق  علامہ اقبال کی فارسی کی

مجید امجد جھنگ میں ، اشفاق  احمد لاہور میں اور غالب دہلی میں دفن ہیں۔

اردو کی پہلی خاتون ناول نگار رشیدہ النساء بیگم ہیں۔

اردو کے پہلے ناول نگارمنشی پریم چند ہیں۔

ب”زندگی” گورکھپور جیل میں لکھی۔ کتا􃥶 چودھری فضل الحق نے اپنی

مسدس کے ہر بندمیں 6 مصرے جبکہ مخمس کے ہر بندمیں 5 مصرعے ہوتے ہیں ۔

اردو ہندی تنازعہ 1867 میں بنارس سے شروع ہوا۔

ب آب حیات میں ولی دکنی کو اردو کا باوا آدم قرار دیا۔ کتا􃥶 محمد حسین آزاد نے اپنی

میر تقی میر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے ۔

رابندر ناتھ ٹیگور پہلے ایشیائی ہیں جن کو ادب سے 1913 میں نوبل انعام ملا

ریختہ کے لفظی معنی ایجاد کرنا کے ہیں۔

اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد ہیں۔

”مرحوم کی یاد میں” کے مصنف پطرس بخاری ہیں۔

”سروادی سینا “کے مصنف فیض احمد فیض ہیں۔

”یادوں کی بارات “جوش ملیح آبادی کی آپ بیتی ہے۔

اداس نسلیں “ناول کے مصنف عبداللہ حسین ہیں۔

ب مصنف مختار صدیقی ہیں۔ کتا􃥶منزؽ شب” شاعری کی

خاکم بدہن کے مصنف مشتاق  یوسفی ہیں۔

”شب رفتہ “اور” شب رفتہ کے بعد” شعری مجموعے مجید امجد کے ہیں۔

آواز دوست کے مصنف مختار مسعود ہیں۔

جہان دانش احسان دانش کی آپ بیتی ہے۔

آب حیات کے مصنف مولانا محمد حسین آزاد ہیں۔

تلاش بہاراں ناول جمیلہ ہاشمی کا ہے۔

راجہ گدھ ناول بانو قدسیہ کا ہے۔

خوشبو ، ماہ تمام ، خود کلامی اور انکار پروین شاکر کی کتا ہیں۔

اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کے مصنف ڈاکٹر سلیم اختر ہیں۔

چند ہم عصر کے مصنف مولوی عبدالحق ہے۔

اپنا گریبان  چاک ، ڈاکٹر جاوید اقبال کی آپ بیتی ہے۔

کاغذی گھاٹ خالدہ حسین کا ناول ہے۔

چوپال کے مصنف احمد ندیم قاسمی ہیں۔

ران کیتکی کی کہانی کے مصنف انشااللہ خاں انشاء ہیں۔

اردو شعراء کا پہلا تذکرہ نکات الشعراء میرتقی میر کا ہے۔

آنگن اور زمین دونوں ناول خدیجہ مستور کے ہیں

ڈرامہ انار کلی سید امیتاز علی تاج کا ہے۔

ایک وصیت کی تکمیل مولوی وحید الدین کا خاکہ ہے۔

دست صبا کے خالق فیض احمد فیض ہیں

دشت وفا کے خالق احمد ندیم قاسمی ہیں۔

باغ وبہار کے مصنف میرا من دہلوی ہیں۔

ب مقدمہ شعر و شاعری مولانا حالی نے لکھی ۔ کتا􃥶 اردو کی پہلی تنقیدی

فردوس بریں کے مصنف عبدالحلیم شرر ہیں ۔

یادگار غالب اور حیات جاوید کے مصنف مولانا حالی ہیں۔

سب رس کے مصنف ملاوجہی ہیں

سحر ا لبیان کے خالق میر حسن ہیں۔

ابن بطوطہ کے تعاقب میں ابن انشاء کا سفر نامہ ہے۔

ڈرامہ وارث امجد اسلام امجد کا ہے۔

تذکرہ اور غبار خاطر مولانا ابوالکلام کی تصانیف ہیں۔

رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف سر سید احمد خان ہیں۔

برگ نے اور پہلی بارش ناصر کا ظمی کی تصانیف ہیں ۔

یا خدا اور ماں جی کے مصنف قدرت اللہ شہاب ہیں۔

پریشر ککر کے مصنف صدیق سالک ہیں۔

دلی کا یادگار مشاعرہ کے مصنف فرحت اللہ بیگ ہیں۔

عود ہندی اور اردو معلی  غالب کے خطوط کے مجموعے ہیں۔

توتاکہانی کے مصنف حیدر بخش حیدری ہیں۔

فسانہ عجائب کے مصنف رجب علی بیگ سرور ہیں۔

بہزاد لکھنوی کا اصل نامسردار حسن خان ہے۔

جوش ملیح آبادی کا اصل نام شبیر حسن ہے۔

ن۔م۔راشد کااصل نام نذر محمد ہے۔

محسن نقوی کا اصل نام غلام عباس ہے۔

ساحر لدھیانوی کا اصل نام عبدالححی ہے ۔

حسرت موہانی کا اصل نام فضل الحق ہے۔

نظیر اکبر آبادی کا اصل نام شیخ محمد ولی ہے۔

امام غزالی کا اصل نام ابو حامد محمد بن غزالی ہے۔

شیخ سعدی کا اصل نام مصلح الدین ہے۔

بلھے شاہ کا اصل نام سید عبداللہ ہے۔

سچل سر مست کا اصل نام عبدالوہاب ہے۔

اردو کی پہلی نقاد خاتون ممتاز شیریں ہے۔

اردو کے پہلے مورخ کا نام رام بابو سکینہ ہے۔

اردو کی پہلی گرائمر انشاء اللہ خان انشاء نے لکھی۔

حسین حالی ہیں۔ لطاف  جدید نظم کے بانی ا

خطوط نگاری کے بانی رجب علی بیگ ہیں۔

فت ہے۔ لطا􄗋 اردو کی پہلی گرائمر دریائے

اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر نام دیوہیں۔

اردو کی طویل ترین نظم مہا بھارت ہے۔

پشتو کےپہلے شاعر امیر کروڑ ہیں۔

اردو کے پہلے جاسوسی نگار ظفرزیدی ہیں۔

آزاد نظم کے بانی، ن۔م۔راشدہیں ۔

پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ ادا جعفری ہیں۔

پہلے پنجابی شاعر با با فرید گنج شکر ہیں۔

بلبل ہند۔ مرزا داغ دہلوی کا لقا ہے۔

طوطی ہند کا لقا امیر خسرو کو ملا۔

پشتو کا باوا آدم رحمان با با کو کہا جاتا ہے۔

حفیظ جالندھری کو شاعر اسلام کہاجاتا ہے۔

آزاد جمال بلوچ کو بابائے بلوچی کہا جاتا ہے۔

ہاسٹل میں پڑھنا اور لاہور کا جغرافیہ احمد شاہ پطرس بخاری کے مضامین ہیں۔

ذکر بہتے خون کا کے مصنف حبیب جالب ہیں۔

بنات النعش کے مصنف ڈپٹی نذیر احمد ہیں۔

خطبات احمد یہ سر سید احمد خان نے لکھی۔

شگوفے کے مصنف شفیق الرحمن ہیں۔

نقش فریادی کے مصنف فیض احمد فیض ہیں

ماورا کے مصنف ن ۔م  راشد ہیں۔

محمد حسین آزادنے اردو زبان کا ماخذ برج بھاشا زبان کو قرا ر دیا۔

مغلوں کے زمانے میں عربی اور فارسی سرکاری زبانیں تھیں ۔

اردو زبان میں تقریة 54009 الفاظ ہیں ۔

فارسی ایران کی زبانہے۔

اردو کی بنیادی تین زبانیں ہندی ، فارسی اور عربی ہیں۔

اردو کو ہندی یا ہندی کے علاوہ ریختہ کے ناؾ سے بھی پکارا جاتا ہے۔

ریختہ کا لفظ اردو زباؿ کے لیے بادشاہ اکبر اعظم کے عہد میں استعمال ہوا۔

اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق اردو دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔

شاہ جہاں نے ہندی کے رسم الخط نسخ کو خط نستعلیق میں تبدیل کر دیا۔

کہہ مکرانی اردو نثر میں سب سے قدیم صنف ہے۔

ڈپٹی نذیر احمد نے خواتین کے کرداروں کے حوالے سے شہرت حاصل کی۔

اردو ناوؽ نگاری میں مزاح نگاری کی بنیادی رتن ناتھ سرشار نے رکھی ۔

ٹیٹرھی لکیر ۔ عصمت اللہ چغتائی کاناول ہے۔

ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے۔

افسانہ ہمارے ہاں انگریزی زبان کے ادب سے آیا ہے۔

ڈرامہ اندھیرا اجالا، یونس جاوید کا ہے۔

افسانے کی تاریخ 5 ادوار پر مشتمل ہے۔

ترقی پسند تحریک  افسانہ نگاروں کوپریکٹیکلزم  کا رجحان دیا۔

جنسیات نگاری کے حوالے سے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو مشہور ہیں۔

ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانوں کے پہلے مجموعے کا نام انگارے تھا۔

علامتی افسانے کے حوالے سے انتظار حسین سر فہرست ہیں۔

اردو ڈرامے کا آغاز لکھنو سے انیسویں صدی میں ہوا۔

شہید ناز اور یہودی کی لڑکی آغا حشر کے ڈرامے ہیں۔

لہو اور قالین کرشن چندر کا ڈرامہ ہے۔

افسانہ آزاد ۔پنج اودھ اخبار میں شائع ہوا۔

اردو ناول میں کردار سازی کا آغاز نذیر احمد نے کیا۔

صبح زندگی کے مصنف راشدا لخیری ہیں۔

جاسوسی ناول کاآغاز ابن صفی نے کیا۔

بوں کا مجموعہ ہے۔ کتا􃥶 نسخہ ہائے وفا فیض احمد فیض کی

زاہد سالوس اپنی ظاہری و ضع سےدھوکا دینے والے کو کہتے ہیں۔

محاورہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے مجازی معنی دے ۔

روز مرہ کے لیے ضرروی ہے کہ وہ اپنے حقیقی معنی دے۔

رباعی دو شعروں پر مشتمل ہوتی ہے۔

جس شاعری  میں نقطہ نہ آئے اسے بےنقط  شاعری کہتے ہیں۔

محمد دین فوق  کو شاعر کشمیر کہا جاتا ہے ۔

عبدالرحمن چغتائی کو مصور مشرق  کہا جاتا ہے۔

علامہ راشدالخیری کو طبقہ نسواں کا محسن قرار دیا گیا ہے۔

بوں کامجموعہ ہے۔ کتا􃥶 پنج آہنگ ۔ مرزا غالب کی

 بانگ دار کے سروق  پر درج ہیں ۔ 􃥶اقبال کی کتاب  اعلان جنگ دور حاضر کے خلاف، یہ ا

علاقہ اقبال کا سب سے پہلا شعری مجموعہ اسرار خودی ہے۔

جدید اردو نظم کا آغاز انجمن پنجا ب لاہور سے ہوا۔

اہل لاہور کو زندہ دلان لاہور کا لقا سر سید احمد خان نے دیا ۔

علامہ اقبال اپنے آپ کو مولانا روم کا شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔

افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگ کے مصنف سعادت حسن منٹو ہیں۔

 

افسانے کا پہلا دور 1907 سے شروع ہوتا ہے۔

Shaheen Forces Academy

Subscribe our YouTube Channel Here

Shaheen Forces

Install our Mobile Application Here

Subscribe YouTube Channels

For more notes Click Here

 Click Here for practice online tests 
 Click Here  
for notes of the other subjects
Click Here f
or checking required Weight  & Height

Click Here for Free Tests & Guidance about ISSB

Click Here to Follow up for Current Jobs & more Notes 

Latest Posts

Scroll to Top