tests of personality

We provide you the best guidance to improve Tests of Personality in true sense. This is specially prepared for the students who want to Join Pak Defence Forces like Pak Army, Pak Navy and Pakistan Air Force

These tests of personality are very helpful for the tests of Commissioning, Airman, Sailors, Sepahi, and Civilians jobs. for more understanding Subscribe our YouTube Channel of Shaheen Forces Academy, or Contact us at Whats App No 03348480890

Practice Tests of Personality

Welcome

to

Shaheen Forces Academy

We expect 100% result.

Click on Start Button. 

Your time is Ended. Thanks


Personality Quiz

کیا آپ آزادانہ خیالی کو ترجیع دیتے ہیں؟

کیا آپ کو دوسروں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے؟
کیا آپ اپنے احساسات کا اظہار دوسروں سے آسانی سے کر سکتے ہیں؟
آپ فیصلہ کرنے میں جلد بازی کرتے ہیں۔
میں خیالوں اور خوابوں  کی دنیا میں رہتا ہوں۔
کیا آپ مایوس ہوتے ہیں؟
کیا آپ دوسروں سے مشورہ لینا پسَند کرتے ہیں؟
میں غصیلہ ہوں۔
کیا آپ اَپنی کمائی اَکیلے خَرچ کرتے ہیں؟
کیا آپ دوسروں کی خوشیوں اور غموں میں شریک ہونا پَسند کرتے ہیں؟
مجھے اَپنے مسائل حَل کرتے وقت پریشانی ہوتی ہے۔
کیا آپ پبلک پلیس پر جانا پَسند کرتے ہیں؟
مجھے اپنے احساسات دوسروں تک پہچانے میں مشکل ہوتی ہے۔
کیا آپ اَپنا ہوم ورک باقاعدگی سے کرتے ہیں؟
کیا آپ اَپنے فیصلے خود کر سکتے ہیں؟
میں دوسروں کے احساسات کو آسانی سے سمجھ جاتا ہوں۔
آپ نے ساری زندگی جھوٹ نہیں بولا۔
کیا آپ نے کبھی وظیفہ لیا؟
آپ اَپنے غصے پر قابو پا لیتے ہیں۔
کیا آپ کو خود پر اعتماد ہے؟
کیا لڑکیوں کو زیادہ تعلیم دینی چاہیئے؟
کیا آپ جو بھی کام شروع کرتے ہیں آپ کو اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے۔
میں قانون کی حوصلہ شِکنی نہیں کرتا۔
میں جہاں بھی ہوں دوسروں کی نظر میں اچھا ہوں۔
میں جلد گھل مِل جاتا ہوں۔

Click Here for more Tests of Personality in PDF

Shaheen Forces Academy

Subscribe our YouTube Channel Here

Shaheen Forces

Install our Mobile Application Here

Subscribe YouTube Channels

Latest Updates

Leave a Reply

Scroll to Top
%d bloggers like this: