Essential Rules for Passing the Urdu Sentence Completion Test

Urdu Sentence Completion Tests For ISSB Success

Achieving success in ISSB is a challenging milestone, but with the right preparation, it becomes attainable. Here, we present expertly curated and solved Urdu Sentence Completion tests designed specifically for candidates aspiring to become Commissioned Officers in the Pak Army, Pak Navy, or PAF.

Practice makes perfect. Mastery of Urdu sentence completion is vital for your psychological evaluation. Completing these tests under time pressure with coherent, positive, and mature thoughts is the key to proving your mental stability to the selection board.

The Role Of Branch Officers

Whether you aim for the Engineering, Logistics, or Combat branch, officers are expected to possess rapid cognitive processing and linguistic clarity. Your Urdu sentences reflect your moral values, decision-making capabilities, and emotional intelligence—all critical traits for leaders in the Pakistan Armed Forces.

Practice Urdu Sentence Completion

Complete the following sentences to test your psychological readiness:

Q: میری زندگی کا مقصد ______

(a) سخت محنت اور ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کرنا ہے۔

Answer: (a) میری زندگی کا مقصد سخت محنت اور ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کرنا ہے۔

ISSB Urdu Sentence Completion Set - 1 (Solved)

اس نے ایک دن میں اپنا کام مکمل کیا 1
اس نے میرے سامنے میرے مشورے کو مان لیا 2
وہ ابھی تک پڑھ رہا ہے 3
ان کے درمیان ہر روز گپ شپ ہوتی ہے 4
اس کی تکرار سے تنگ آکر میں نے اسے مشورہ دیا 5
رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرو 6
میرے سکول میں سارے اساتذہ اچھے ہیں 7
سیر کو جاتے جاتے اس نے لطف اٹھایا 8
کالج میں داخل ہوتے ہی اس نے اساتذہ کو سلام کیا 9
چاند نکلتے ہی رات خوشگوار ہو گئی 10
صبح کے وقت ورزش ضروری ہے 11
تنہائی کے لمحات میں نئے نئے کام سیکھنے کا سوچو 12
ایک فوجی آفسر ہمیشہ ایماندار ہوتا ہے 13
موجودہ دور میں کمپیوٹر کا علم ہونا ضروری ہے 14
گھر بتائے بغیر کوئی نیک کام کرو 15
کاروبار جمانے کے بہانے اس نے تاجروں سے مشورہ کیا 16
راہ چلتے لوگوں پر احسان کرو 17
جب ڈر لگے تو اللہ پر بھروسہ رکھو 18
ایسے حالات تو انسان کو مضبوط بناتے ہیں 19
کام کرتے کرتے وہ نماز بھی وقت پر ادا کرتا ہے 20
وہ اپنی امی سے دعا کی اپیل کرتا ہے 21
اس نے پریشانی کی وجہ سے استاد سے رابطہ کیا 22
جب وہ اداس ہوتا ہے تو اللہ کو یاد کرتا ہے 23
میرے بس ہو تو غریبوں میں تعلیم کو عام کروں 24
اس نے میرے سامنے قرآن پاک کی تلاوت کی 25
ایک فوجی اکثر وقت کا پابند ہوتا ہے 26

ISSB Urdu Sentence Completion Set - 2 (Solved)

کالج میں داخل ہوتے ہی دل خوش ہوگیا 1
موجودہ دور میں آئی ٹی کی مانگ زیادہ ہے 2
ایسے حالات میں تو وہ کمپیوٹر پر کام کرتا ہے 3
زندگی کی دوڑ میں آگے رہنے کی کوشش کرو 4
اس نے پریشانی کی وجہ سے ہمت نہیں ہاری 5
جب وہ اداس ہوتا ہے تو باغ جاتا ہے 6
وہ اپنی امی سے بہت پیار کرتا ہے 7
میرے والدین نے ایک بار میرے کام کی تعریف کی 8
سب سے پہلے اس نے مجھ سے مشورہ کیا 9
اگر پیسے نا ہوں تو روزگار تلاش کرو 10
لڑتے لڑتے ان دونوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا 11
دشمن کے سامنے آنکھ اٹھاکر چلو 12
روشنی کی کرن نظر آنے پر صبح ہوگئی 13
اس کے غموں کا اعلاج اللہ کے پاس ہے 14
دکھ سہتے سہتے وہ ذہنی طور پر مضبوط ہوگیا 15
غربت کی وجہ سے اس نے نوکری تلاش کی 16
وہ چالاک تو بہت تھا لیکن امی کی بات بھی سنتا تھا 17
جرم کے باوجود اس نے سچ بولا 18
اسے احساس دلائے بغیر اس نے غریب کی مدد کی 19
بنیادی بات تو یہ ہے کہ ہم سب مسلمان ہیں 20
میرے دل میں ابھی تک استادوں کا احترام 21
باپ سے پوچھے بغیر کوئی نیک کام کرو 22
شادی کی بات سن کر وہ شرما گیا 23
وہ اکثر بازار میں دوستوں کے کام بھی کرتا ہے 24
اپنی خوشیوں کی خاطر اس نے دن رات محنت کی 25

ISSB Urdu Sentence Completion Set - 3 (Solved)

جب دشمن سامنے آیا تو جذبہ میں اضافہ ہوگیا 1
شہادت کے شوق میں جوان ملک کے لیے جان بھی دینگے 2
شیر کو دیکھتے ہی شکاری نے ترکیب بنائی 3
ترقی کے نام پر آجکل مقابلے کی فضا ہے 4
ہمارے پاس اللہ کی ہر نعمت ہے 5
میں سوچتا ہوں کہ دوسروں کی مدد کرتا رہوں 6
لڑکے اکیلے ہوں تو اکثر کھیلتے ہیں 7
نا چاہتے ہوئے بھی اس نے مجھ سے مشورہ کیا 8
لوگوں کے خیال میں کمپیوٹر سیکھنا اہم ہے 9
بہن بھائیوں کے ساتھ محبت کرو 10
اچانک شور سن کر سب نے وجہ پوچھی 11
نیک نامی حاصل کرنے کے لیے نیک کام ضروری ہیں 12
اس نے نماز تو پڑھی مگر خیال اور کہیں تھے 13
فارغ وقت میں وہ مجھ سے کام سیکھنے آتا ہے 14
دیکھنے میں وہ فٹ ہے 15
جب گولیاں چلنے لگیں تو پولیس نے حالات کو سنبھالا 16
نیند کی حالت میں وہ کوڈنگ کرتا ہے 17
بہت عرصے سے وہ تیاری کر رہا ہے 18
جب اس سے برداشت نہ ہوا تو جنریٹر آن کیا 19
بیماری کی وجہ سے وہ ڈٹا رہا 20
انکار سن کر اس نے سافٹ ویئر کو خود بنایا 21
اس کے آنسو دیکھ کر اسے ملنے والی خوشی کا پتہ چلا 22
ان دنوں میں بارش زیادہ ہوتی ہے 23
میرے لیے والدین کی خوشی عزیز ہے 24
بات کرتے وقت عقل سے کام لو 25
شام کے وقت کھانے کے بعد چہل قدمی کرو 26

ISSB Urdu Sentence Completion Set - 4 (Solved)

بات کرتے ہوئے سوچ سمجھ کر گفتگو کریں 1
لڑکی نے کہا میرا فارم بھر دو 2
میرے ذہن میں ایک ترکیب آئی ہے 3
پیسے کی لالچ میں بھی اس نے نیک راستہ اپنایا 4
گانے کی آواز سنتے ہی وہ اپنے کام میں لگ گیا 5
بیکاری سے تنگ آکر اس نے اپنا کام شروع کیا 6
جنگ کی وجہ سے حالات قابو ہیں 7
خوف کے مارے وہ اللہ سے مدد مانگتا ہے 8
امتحان کے باوجود وہ کمپیوٹر کا کام کرتا ہے 9
دن نکلتے ہی ہر کوئی اپنے کام میں لگ جاتا ہے 10
وہ نماز تو پڑھتا ہے لیکن دوسروں کی مدد بھی کرتا ہے 11
وقت گزارنے کے لیے وہ اخبار پڑھتا ہے 12
میں اپنی ماں کی وجہ سے اس مقام پر ہوں 13
سکول میں وقت کی پابندی کا خیال رکھا جاتا ہے 14
میں جوان ہوکر لیڈر بنوں گا 15
بازار میں لوگ خریداری کرتے ہیں 16
بیماری کی حالت میں بھی وہ کام کرتا ہے 17
اس کا جی کرتا ہے کہ سارا کام ایک دن میں کریں 18
جب کوئی راستہ نہ ملے تو اللہ پر بھروسہ رکھو 19
اپنے شوق پورے کرنے کے لیے وہ محنت کرتا ہے 20
میں اپنے گھر میں والدین کا ساتھ دیتا ہوں 21
میرے سارے دوست کمپیوٹر میں ماہر ہیں 22
دولت ملتے ہی اس نے سکول بنایا 23
اکثر ماں باپ اولاد کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں 24
میرے سامنے اب ہر کام آسان لگتا ہے 25
وقت کے ساتھ مزید علم حاصل کرو 26

Professional Guidance & Coaching

For online classes, personality assessment, or face-to-face sessions with our expert GTO, contact us directly:

📱 +92 334 8480890

Tap the button above to start your journey via WhatsApp.

Complete Preparation Resources For Pakistan Military Forces

Access free, expert-curated preparation materials for Pak Army, Navy, and PAF initial exams. Boost your success with our comprehensive collection of past papers, PDF guides, and interactive study tools.

Real Candidate Test Experiences

Gain insights from successful candidates. Analyze authentic test experiences to better understand the examination patterns for Army, Navy, and Air Force.

Pakistan Military Ranks, Salary And Joining Guide

Explore Latest Recruitment Opportunities

Stay updated with current job openings and recruitment drives for the Pakistan Armed Forces. Click below to start your application journey.

Selection Centers Of Army, Navy & PAF

Frequently Asked Questions: Urdu Sentence Completion

Q1: ISSB Urdu Sentence Completion Test کا مقصد کیا ہے؟
اس ٹیسٹ کا مقصد امیدوار کی ذہنی سطح، اخلاقی اقدار، سوچ کا انداز اور جذباتی توازن کا اندازہ لگانا ہے۔
Q2: کیا تمام جملے مکمل کرنا لازمی ہے؟
جی ہاں، وقت کے اندر تمام جملے مکمل کرنے کی کوشش کریں تاکہ آپ کی فیصلہ سازی اور تیزی کا مثبت تاثر ملے۔
Q3: کیا منفی جملے لکھنا نقصان دہ ہے؟
جی بالکل، منفی سوچ یا مایوسی والے جملوں سے پرہیز کریں۔ ہمیشہ مثبت، ترقی پسند اور اخلاقی طور پر درست جملے لکھیں۔
Q4: جملے کتنے طویل ہونے چاہئیں؟
جملے نہ بہت مختصر ہوں اور نہ بہت طویل۔ ایک درمیانہ اور مکمل مفہوم رکھنے والا جملہ سب سے بہتر ہوتا ہے۔
Q5: کیا میں جملوں میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کر سکتا ہوں؟
آپ اپنی تعمیری اور مثبت رائے دے سکتے ہیں، لیکن کسی بھی متنازع یا غیر اخلاقی بات سے گریز کریں۔
Q6: اگر وقت کم ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
غیر ضروری سوچ میں وقت ضائع نہ کریں۔ جو پہلا مثبت خیال ذہن میں آئے، اسے فوری طور پر تحریر کر دیں۔
Q7: کیا جملوں میں دیانتداری دکھانا ضروری ہے؟
جی ہاں، آپ کی تحریر میں دیانتداری اور سچائی آپ کی شخصیت کے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔
Q8: کیا مذہبی جملے شامل کرنے چاہئیں؟
آپ اپنے جملوں میں اخلاقی اور مذہبی رواداری کا اظہار کر سکتے ہیں جو کہ ایک اچھے فوجی افسر کی پہچان ہے۔
Q9: کیا جملوں کو دوبارہ کاٹ کر درست کرنا چاہیے؟
کوشش کریں کہ کاٹ چھانٹ سے گریز کریں۔ صفائی اور روانی آپ کی بہتر ذہنی صلاحیت کی نشانی ہے۔
Q10: کامیابی کے لیے بہترین تیاری کا طریقہ کیا ہے؟
زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں، مثبت سوچ اپنائیں، اور مختلف موضوعات (جیسے لیڈرشپ، حب الوطنی، ہمدردی) پر جملے بنانے کی مشق کریں۔
error: Content is protected !!
Scroll to Top