Urdu Proverbs are very helpful if you want to prepare tests for joining Cadet Colleges. If you want to learn about more then Subscribe our YouTube channel of Shaheen Forces Academy, or Forces Intelligence. You can practice online HERE. For more notes of the subjects CLICK HERE. Install our mobile application of “Shaheen Forces“.

Important Urdu Proverbs with Details

مطلب

ضرب المثال

ایک مصیبت سے نکل کر دوسری میں پھنس جانا۔

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

ایک تو قصور کرنا اور پھر قصور بتانے والے کو الٹا الزام دینا۔

الٹا چور کوتوال کو ڈانتے

ہر طرح سے فائدہ ہی فائدہ۔

آم کے آم گٹھلیوں کے دام

کام وہی جو انسان خود کرے۔

آپ کاج مہا کاج

ایک تیر سے دو نشان یعنی دو گنا فائدہ۔

ایک پنتھ دو کاج

شہرت تو بہت مگر اصلیت کچھ بھی نہیں۔

اونچی دکان پھیکا پکوان

چیز ایک ہونا مگر اس کے خواہشمند کی ہوں۔

ایک انار سو بیمار

جو مصیبت کی قسمت میں ہے وہ جلد ہی نہیں سکتی۔

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی

ظاہر میں نیک اور باطن میں برا۔

بغل میں چھری منہ میں رام رام

جاتی ہوئی چیز میں سے جو کچھ مل جائے وہی غنیمت ہے۔

بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی

کچھ نہ جانے کے باوجود قابل سمجھنا اپنے آپ کو۔

پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل

کم ظرف آدمی باتیں بہت بناتا ہے اور شیخی بگھارتا ہے۔

تھوتھا چنا باجے گھنا

زبردست کی جیت ہے۔

جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔

اپنی حیثیت اور آمدنی کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔

جتنی چادر دیکھئے اتنے ہی پاؤں پھیلایے

جو بہت بولتے ہیں وہ کام کم کرتے ہیں۔

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

ایک آدمی سے دور دور کے لوگ فائدہ اٹھائیں اور اپنے محروم۔

چراغ تلے اندھیرا

اپنا عیب خود بخود دوسروں کے سامنے ظاہر ہو جاتا ہے۔

چور کی داڑھی میں تنکا

جہاں رہنما ہیں کے لوگوں سے دشمنی رکھنا۔

دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر

خدا کا عذاب اچانک آتا ہے۔

خدا کی لاٹھی بے آواز ہے

نکما اور آوارہ شخص کسی کام کا نام ہو۔

دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا

جب تک واسطہ نہ پڑا ہر شخص اچھا معلوم ہوتا ہے

دور کے ڈھول سہانے

جو شخص مصیبت میں مبتلا ہوں وہ تھوڑی سی مدد کو بھی غنیمت جانے۔

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

کسی کام کے شروع میں ہی نقصان۔

سر منواتے ہی اولے پڑھے

کمزور کی کئ چوٹوں پر طاقتور کی ایک چوٹ کافی ہے۔

سو سنار کی ایک لوہار کی

سچائی ذریعہ نجات ہے۔

سانچ کو آنچ نہیں

کھر کی چیز کی قدر نہیں ہوتی۔

گھر کی مرغی دال برابر

رازدار کی دشمنی سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

جو کوئی کام نہ جانتا ہوں لیکن الٹے سیدھے بہانے کرنا۔

ناچ نہ جائے آنگن ٹیڑھا

ادھار کے زیادہ منافع سے نقد کی قیمت کم مل جانا بہتر ہے۔

نو نقد نہ تیرہ ادھار

یہ شخص اس عزت اور کام کے لائق نہیں ہے۔

یہ منہ اور مسور کی دال

جب جھگڑے والی چیز ہی نہ رہے گی تو پھر جھگڑا کس چیز کا۔

نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔

نیکی کر کے بھول جانا چاہیے اور صلح کی خواہش نہیں رکھنا چاہیے۔

نیکی کر دریا میں ڈا ل

More Urdu Proverbs with Meanings (Part-2)

1 4

More Urdu Proverbs Examples (Part-3)

proverbs

More Urdu Proverbs Examples (Part-4)

proverbs

More Urdu Proverbs Examples (Part-5)

proverbs

Urdu Proverbs in PDF for cadet colleges entry tests

Shaheen Forces Academy

Subscribe our YouTube Channel Here

Shaheen Forces

Install our Mobile Application Here

Subscribe YouTube Channels

For more notes Click Here

Latest Posts

Scroll to Top