Tests Page Urdu

Find MCQs on Tests Page Urdu for preparation of all entry tests of Cadet colleges and for any competitive examinations. Tests Page Urdu is always important to pass the Army initial tests.

Find poem meanings in Urdu, and Urdu tests are given through Urdu quizzes. All Urdu tests are online and can easily be practiced.

Practice Tests Page Urdu

67

Welcome

to

Shaheen Forces Academy

We expect 100% result.

Click on Start Button. 

Your time is Ended. Thanks


Urdu Quiz

نبیوں میں رحمت کا لقب پانے والے ہیں۔

ناروے سویڈن سے کس سن میں الگ ہوا تھا؟

حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟

اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟

قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟

قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟

انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟

وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟

حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟

۔  آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے صادق اور امین کہا جاتا تھا قیامت تک انسانوں کے لیے قابل تقلید اور باعث نجات ہیں۔ اس جملے میں رموز اوقات کی علامت استعمال ہوئی ہے۔

سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔

آپ نے خدمت ملی کو اوڑھنا بچھونا بنایا۔ یہاں خدمت ملی سے مراد ہے۔

حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟

جملہ مکمل کیجئے  کوئلوں کی دلالی میں۔۔؟

فیصل مسجد اسلام آباد میں واقعہ ہے کا درست جملہ ہے

میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟

.جمعیت العلمائے ہند کا قیام عمل میں کب آیا

ماضی مطلق والے جملے کی نشاندہی کریں۔

آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟

البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟

ایمان مجمل کیاہے؟

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟

حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟

حج کس ہجری میں فرض ہوا؟

See Also:

  • Urdu Questions and Answers PDF (Download)

Subscribe our YouTube Channel Here

For free Online Courses Click Here

For more notes Click Here

Latest Updates

Scroll to Top